سونا 155روپے فی تولہ کمی کے بعد 52ہزار 667روپے کا ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 155روپے کی کمی ہو گئی ۔فاریکس ڈاٹ پی کے کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 155روپے کمی کے بعد 52ہزار 667روپے ہو گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت153روپے کمی کے بعد 45ہزار 202روپے ہو گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز تیزی لوٹ آئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز تیزی لوٹ آئی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی ایک بار پھر واپسی ہوئی ہے، 100 انڈیکس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے