,آپریشن ردالفساد, بلوچستان, میں, ایف سی, کی, کارروائیاں، ,2 دہشت گرد, ہلاک

آپریشن ردالفساد: بلوچستان میں ایف سی کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: فرنٹیئر کور (ایف سی) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کیے جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کی جانب سے آپریشن رد الفساد کے تحت قلات، خاران اور میوند کے علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کی گئیں۔

‘زرداری، مولانا فضل الرحمان، اسفند یار، محمود اچکزئی سمیت سب کا نمبر آنے والا ہے’

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایف سی کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیے گئے، برآمد ہتھیاروں میں سب مشین گنز، گرنیڈ، بارودی سرنگیں اور آر پی جی راکٹس شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران مواصلاتی آلات بھی بر آمد کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بہت, کوشش کرنے, کے باوجود بھی ,سو میں سے, صرف پانچ فیصد لاشوں, کی مشکل, سے شناخت, ہوتی ہے

بہت کوشش کرنے کے باوجود بھی سو میں سے صرف پانچ فیصد لاشوں کی مشکل سے شناخت ہوتی ہے

 بلوچستان: سبی روڈ پر واقع اس قبرستان میں ڈیڑھ سو کے قریب قبریں ہیں، جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے