برازیلین ویمن مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر نے چور کے چھکے چھڑا دیے

برازیلین ویمن مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر نے چور کے چھکے چھڑا دیے

ریوڈی جنیرو

برازیلین مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر پولیانا وینا نے چور کے چھکے چھڑادیے۔

وہ ٹیکسی کے انتظار میں کھڑی تھیں کہ ایک شخص نے ان سے موبائل مانگتے ہوئے خبردار کیا کہ اس کی جیب میں گن ہے، پولیانا نے کہاکہ مجھے گن عجیب سی دکھائی دی۔

اس لیے میں نے حملے کا فیصلہ کیا، انھوں نے گھونسے اور لاتیں مارمار کر  چور کا بُرا حشر کردیا، تھوڑی دیر بعد پولیس آئی تو معلوم ہوا کہ مذکورہ چور نے لکڑی کا بنایا ہوا پستول جیب میں رکھا ہوا تھا۔ پولیانا فائٹنگ سرکل میں  ’آئرن لیڈی‘ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔

مصر کا مسلمان کھلاڑی افریقہ کا بہترین فٹ بالر قرار

یہ بھی پڑھیں

نووک جوکووک جاپانی سومو ریسلر سے ٹکرا گئے، ایک انچ بھی نہ ہلا سکے

نووک جوکووک جاپانی سومو ریسلر سے ٹکرا گئے، ایک انچ بھی نہ ہلا سکے

ٹوکیو:   ٹینس اسٹار نووک جوکووک جاپانی سومو ریسلر سے ٹکرا گئے تاہم انھیں ایک انچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے