کل شہر بھرمیں اسکول وین ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

کراچی: اسکول ویننز ایسوسی ایشن کی جانب سے سی این جی کی بندش پر کل شہر بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔

وین ڈرائیورز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل لکی اسٹار سے کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی جائے گی

ایوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سی این جی کی بندش روز کا معمول بن گئی، ہم مہنگائی کے دور میں گاڑیاں پیٹرول پر نہیں چلا سکتے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکار بھی ڈرائیورز کو سی این جی استعمال کرنے پر ہراساں کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

کراچی کے سابق پولیس چیف شاہد حیات انتقال کرگئے

کراچی کے سابق پولیس چیف شاہد حیات انتقال کرگئے

کراچی کے سابق پولیس چیف شاہد حیات نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ سابق پولیس چیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے