وزیراعظم کے پروٹوکول میں شامل سرویلنس موبائل بند

اہلکاروں نے ہر حربہ آزمایا، دھکا بھی لگایا لیکن سب بے سود۔بڑا موقع تھا لہذا خفت سے بچنے کے لئے اہلکاروں کو محنت بھی بڑی کرنا پڑی۔پسینے میں شرابور ہونے کے باوجود انہوں نے ہمت نہ ہاری یوں بالآکر سرویلنس موبائل چل ہی پڑی۔وین سٹارٹ ہونے پراہلکاروں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔

یہ بھی پڑھیں

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے