میاں برادران اچھے انسان ہیں، وہ جرات مندی سے صورتحال کا سامنا کریں

لاہور: اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ شریف برادران اچھے انسان ہیں، وہ انہیں مشورہ دیں گی کہ وہ جرات مندی سےصورتحال کاسامنا کریں۔

اداکارہ ریما  آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔

اداکارہ سے صحافی نےسوال کیا کہ اگرجیل کے دورے کے دوران ان کی نوازشریف یا شہبازشریف سے ملاقات ہو جائے تو وہ انہیں کیا مشورہ دیں گی۔

اس پر ریماخان نے کہا کہ دونوں بھائی بہت اچھے انسان ہیں، وہ نواز شریف اور شہباز شریف کو مشورہ دیں گی کہ جرات مندی سے صورتحال کا سامنا کریں

یہ بھی پڑھیں

نامور, اداکارہ و گلوکار فرحان سعید ,بہت جلد, سینما, اسکرینز, پر

نامور اداکارہ و گلوکار فرحان سعید بہت جلد سینما اسکرینز پر

پاکستانی نامور اداکارہ و گلوکار فرحان سعید بہت جلد سینما اسکرینز پر اپنی نئی فلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے