سڈنی ٹیسٹ: بھارت نے چار میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی

سڈنی ٹیسٹ: بھارت نے چار میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی

سڈنی :  بھارت نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلوی ٹیم کو آسٹریلیا میں شکست دے کر ریکارڈ بنا لیا ۔اس سے قبل کسی ایشائی ملک نے یہ اعزاز حاصل نہیں کیا تھا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔

بھارت نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں پر 622 رنز بناکر اننگز ڈکلئیر کی تھی، جس کے جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 300 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ یہ میری اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ہے,مجھے اس ٹیم کا حصہ ہونے پر اس سے زیادہ فخر کبھی محسوس نہیں ہوا’۔

یہ بھی پڑھیں

لگاتار چیمپیئنز لیگ, کا دوسرا فائنل کھیلنے, کی امیدوں پر پانی, پھیرنے کی, پوری کوشش

لگاتار چیمپیئنز لیگ کا دوسرا فائنل کھیلنے کی امیدوں پر پانی پھیرنے کی پوری کوشش

چیمپیئنز لیگ کا سیمی فائنل دو مراحل پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ دونوں میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے