آسٹریلوی ٹیم ہوم گراؤنڈ پرفالو آن کا شکار

آسٹریلوی ٹیم ہوم گراؤنڈ پرفالو آن کا شکار

سڈنی:  چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں کینگروز ٹیم اپنی سرزمین پر فالو آن کا شکار

آسٹریلوی ٹیم کو 31 برس بعد اپنی سرزمین پر ٹیسٹ اننگز میں فالو آن کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارت کے خلاف جاری چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کینگروز ٹیم مہمان ٹیم کی پہلی اننگز 622 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 300 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

یہ 1988 کے بعد پہلا موقع ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر کسی ٹیم کے ہاتھوں فالو آن کا سامنا کرنا پڑا ہو،31 برس پہلے اس وقت انگلینڈ نے آسٹریلیا کو فالو آن کرایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل 4 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

لاہور :  پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے میچوں کی ٹکٹیں آن لائن فروخت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے