پاکستانی ٹیم کی کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ میں شرمناک کارکردگی

پاکستانی ٹیم کی کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ میں شرمناک کارکردگی

 کیپ ٹاﺅن : جنوبی افریقہ نے 41 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر عبور کرلیا

کیپ ٹاﺅن میں جنوبی افریقہ نے صرف 41 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر عبور کر لیا اور پاکستان کو 9وکٹوں سے دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔

پاکستان کے 177 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کے بلے بازوں نے مار مار کر پاکستانی باولرز کا بھرکس نکال دیا اور 431 رنز کی اننگ کھیلی اور پاکستان پر 254 رنز کی برتری حاصل کر لی

پاکستان کی پوری ٹیم جنوبی افریقہ کی جانب سے بنائے گئے 431 رنز کے جواب میں 294 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی تھی۔

کیپ ٹاﺅن میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے