گرین کیپس کی مسلسل ناکام بیٹنگ

گرین کیپس کی مسلسل ناکام بیٹنگ

کیپ ٹاؤن:  پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 294 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقا کی 254 رنز کی برتری کے جواب میں پاکستانی بلے بازوں نے غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ مظاہرہ کیا

دوسری اننگز میں امام الحق ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئے اور 6 رنز بنا کر ڈیل اسٹین کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔آؤٹ آف فارم اظہر علی بھی 13 گیندوں پر 6 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

اوپر کی پوزیشن پر مسلسل ناکام ہونے والے فخر زمان کو چھٹے نمبر پر کھلانے کا تجربہ کیا گیا جو ناکام ثابت ہوا

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے فیصلوں پر تنقید جاری

انگلینڈ کی جیت کے بعد پوری دنیا میں کرکٹ قوانین کی تبدیلی کی بحث زور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے