عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کو پاکستان مدعو کرنے کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کو پاکستان مدعو کرنے کا اعلان

لاہور:عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا پاکستان میں کنسرٹ کرانے کا اعلان

محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔

تھیٹر ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہنا تھا کہ اگربین الاقومی شہرت یافتہ کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا پاکستان آنے پر رضا مند نہ ہوئیں تو کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر کو مدعو کیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا میوزک کنسرٹ کے لئے ملٹی نیشنل کمپنیوں سے سپانسرحاصل کئے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ علی عباسی

‘نہیں معلوم تھا کہ میں اپنے مستقبل کے ساتھ کھڑی ہوں’

اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان نے سوشل میڈیا پر شادی سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے