پاکستان میں مصری فلم کی نمائش کا امکان

 کراچی : جنوری میں فلم ’’122‘‘کی پاکستان میں نمائش کا امکان،اب عربی فلموں کو اردومیں ڈب کیا جائیگا

مصرکی نئی لوسٹوری فلم ’’122‘‘ 11 جنوری کو دنیا بھر میں ریلیز کی جارہی ہے

ہندی ، انگلش ،ترکش فلموں کے بعد اب مصر میں تیار کی گئیں فلمیں بھی ریلیز کی جائیں گی ۔

عربی زبان کی ان فلموں کو اردو میں ڈب کرکے ریلیز کیا جائے گا کئی دہائیاں قبل پاکستان میں عربی فلمیں ڈب ہوکر ریلیز ہوتی رہی ہیں۔

پاکستانی ڈسٹری بیوٹرز اس فلم کو 18جنوری سے پاکستانی سینماؤں میں نمائش کیلئے پیش کرنا چاہتے ہیں کراچی میں اس فلم کے پریمیئر کا اہتمام کیاجائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

کراچی:  اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے