حسن اور جوانی ہمیشہ نہیں رہتی

حسن اور جوانی ہمیشہ نہیں رہتی

ممبئی :  کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ بڑھاپا بالی ووڈ میں اداکاراؤں کے لیے خوفناک تصور کیاجاتا ہے۔

کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ حسن اور جوانی ہمیشہ نہیں رہتی بڑھاپا ناگزیر ہے جو آکر رہتا ہے۔ اسے ہندی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کے لیے خوف کی علامت سمجھاجاتا ہے۔

مجھے ذاتی طور پر لگتا ہے کہ اگرآپ بڑھاپے کو قبول نہیں کرتے تو یہ آپ کے لیے خوف کی علامت ہوسکتا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

نامور, اداکارہ و گلوکار فرحان سعید ,بہت جلد, سینما, اسکرینز, پر

نامور اداکارہ و گلوکار فرحان سعید بہت جلد سینما اسکرینز پر

پاکستانی نامور اداکارہ و گلوکار فرحان سعید بہت جلد سینما اسکرینز پر اپنی نئی فلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے