بی پی ایل کا آج آغاز ہوگا،پاکستانی کرکٹرز بھی شریک

بی پی ایل کا آج آغاز ہوگا،پاکستانی کرکٹرز بھی شریک

ڈھاکا: بنگلہ دیشی پریمیئر کرکٹ لیگ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے

آج ابتدائی دن 2 میچز ہیں پہلا مقابلہ چٹاگانگ ویکنگز اور رنگپور رائیڈرز کے درمیان ہوگا

دوسرے میچ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس اور راجشاہی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی

وارنر سلہٹ سکسرز کی قیادت کریں گے جبکہ کومیلا وکٹورینز کی باگ ڈور اسمتھ کے سپرد ہے،شاہد آفریدی اور شعیب ملک کومیلا وکٹورینز کا حصہ ہیں

آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر اتوار کو مدمقابل ہوں گے۔ابراہم ڈی ویلیئرز، کرس گیل اور الیکس ہیلز دفاعی چیمپئن رنگپور رائیڈرز کا حصہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے