148رنز کا ہدف ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایک اوور میں بغیر کسی نقصان کے3رنز بنا لیے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ایک اوور میں بغیر کسی نقصان کے 3رنز بنا لیے ہیں جبکہ لیوک رائٹ2اور احمد شہزاد 1رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں ۔ 
اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا اور مخالف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی،کراچی کنگز مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 147رنز بنانے میں کامیاب ہوئی جس میں بوپارا40 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے جبکہ شعیب ملک نے 37 رنز سکور کیے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے انور علی اور محمد نبی نے دو دو جبکہ محمد نواز نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے