سعودی عرب میں کتب میلہ کا اہتمام

سعودی عرب میں کتب میلہ کا اہتمام

 جدہ : عروس البحر جدہ میں سعودی وزارت ثقافت نے چوتھی کتب نمائش کا اہتمام کیا

نمائش میں سعودی عرب اور دنیا بھر کے حوالے بیش قیمت معلوماتی کتب رکھی گئیں ۔کتب میلہ میں دنیا بھر کی مشہور کمپنیوں  نے حصہ لیا جسے سعودی اور دیگر قومیتوں کی بہت بڑی تعداد میں دیکھا گیا

کتب میلہ میں قائد اعظم اور علامہ اقبال پر شائع شدہ کتابیں بھی  رکھی گئی  تھیں۔ کتب میلہ میں پاکستان قونصلیٹ کے شعبہ اطلاعات اور ثقافت کے قونصل ارشد منیر نے جدہ کے پاکستانی اسکول العزیزیہ کے تعاون سے خوبصورت پاکستان کلچرل پیش کیا جس میں پاکستان کے ولولہ انگیز قومی ترانے پیش کرتے ہوئے بچوں نے پاکستان کے چاروں صوبوں کے علاقوں رقص پیش کئے۔

یہ بھی پڑھیں

ورالئر نامی یہ دوا سنہ 2015 میں بالغ افراد میں شیزو فرینیا کے علاج کے لیے منظور کی گئی

ورالئر نامی یہ دوا سنہ 2015 میں بالغ افراد میں شیزو فرینیا کے علاج کے لیے منظور کی گئی

امریکا : اب ان کی ریسرچ کے کامیاب نتائج کو دیکھتے ہوئے ایف ڈی اے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے