متحد ہ قومی موومنٹ نے کنونیئر ندیم نصرت کو بھی غیر فعال کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماﺅں کے درمیان مشاورت ہوئی جس میں ندیم نصرت کی کنونیئر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ۔اس دوران کہا گیا کہ متحدہ کے نئے آئین کے مطابق ندیم نصرت غیر فعال ہو گئے ہیں ۔مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اب کنونیئر پاکستان سے ہی ہو گا اور اس کے لیے پارٹی میں انتخاب کرایا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

کے الیکٹرک کی بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 2.39 روپے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: کراچی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا سوال کافی پیچیدہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے