کوئلے ,کی کان میں دھماکے, کے, باعث 4 کان کن ,جاں بحق

کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث 4 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: دکی میں چمالنگ کے کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث 4 کان کن جاں بحق اور ایک کان کن زخمی ہوگیا

کوئٹہ کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 کان کن جھلس کر جاں بحق جب کہ ایک کان کن شدید زخمی ہوگیا۔
دھماکے کی اطلا ع ملتے ہی امدای ٹیمیں اور ریسکیو اہلکارموقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق ہونے والے مزدوروں اور زخمی کان کن کو باہر نکالا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے کان کنوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں، لاشوں اور زخمی کان کن کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

غذائیت, کی کمی کے, شکار بچوں کی تعداد میں, تشویشناک حد تک اضافہ

غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے