,پنجاب, کے, اسکولوں, میں ,سردیوں ,کی, چھٹیوں, میں, اضافہ

پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

لاہور: محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا۔

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں جس کے بعد اب اسکول 7 جنوری بروز پیر کھلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ شدید سردی میں والدین کو بچوں کو اسکول چھوڑنے میں پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اور شدید سردی کے باعث بچے بیمار بھی پڑسکتے ہیں۔

کراچی : عزیز آباد کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے مشتبہ واقعے میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔

یاد رہے کہ ملک میں اس وقت سردی کی شدید لہر جاری ہے اور صوبہ پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیاں 31 دسمبر تک تھیں جس کے بعد یکم جنوری کو اسکولوں میں تدریسی عمل کا آغاز ہونا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے