الیکشن کمیشن نے متحدہ پر پابندی کی درخواست خارج کر دی

الیکشن کمیشن نے متحدہ کی رجسٹریشن منسوخی کی درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کر دی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 22اگست کے روز متحدہ کے بانی الطاف حسین کی جانب سے پاکستان مخالف تقریر کے بعد شہری نے الیکشن کمیشن میں متحدہ پر پابندی کی درخواست دائر کی تھی جسے عدم پیروی کی وجہ سے خارج کر دیا گیاہے ۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواستگزار پیروی کیلئے پیش ہی نہیں ہوا جس پر درخواست خارج کی گئی ہے

 

یہ بھی پڑھیں

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے