سنی لیون کو گوگل پر رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

سنی لیون کو گوگل پر رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

ممبئی : بالی وڈ اسٹار سنی لیون نے فلم انڈسٹری کے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رواں برس اداکارہ سنی لیون کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ، دیگر بالی وڈ اسٹارز اس فہرست میں پیچھے رہے ہیں

سلمان خان ، کترینہ کیف ، دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کی بھی گوگل پر ریٹنگ کم آئی ہے

گوگل میں رواں برس سب سے زیادہ ٹرینڈ ہونے والی شخصیات میں بالی وڈ اسٹار پریا پرکاش کا نام ہے۔ بگ باس سیزن گیارہ میں مشہور ہونے والی سپنا چودھری بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے