ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میرآئی سی سی ویمن ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا حصہ بن گئیں۔

انٹرنیشل کرکٹ کاؤنسل نے سال کی بہترین ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا۔

ون ڈے ٹیم میں پاکستان کی سابق کپتان ثنا میر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں البتہٹی 20 ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

ثنا میر اب تک 108 ون ڈے میچز میں ثنا 1 ہزار 4 سو 91 رنز بنا چکی ہیں جبکہ انہوں نے 127 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ثنا میر ون ڈے میچز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بھی ہیں۔

ثنا میر کو سال 2018 میں ورلڈ ٹی 20 کی بہترین گیند کروانے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے