آسٹریلیا میں سال نو کے آغاز پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

سڈنی: آسٹریلیا میں سالِ نو کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ سڈنی ہاربر پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے شاندار آتش بازی کی گئی۔

دنیا بھر میں آج 31 دسمبر کو نئے سال 2019 کو خوش آمدید کہنے کیلئے لوگوں نے مختلف انتظامات کر رکھے ہیں۔ سالِ نو کی تقریبات کا آغاز آک لینڈ سے ہوتا ہے جس کے بعد آسٹریلیا میں زبردست انداز میں سالِ نو کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی چینل کے پروگرام پر ایک ماہ کی پابندی عائد

رات کے 12 بجتے ہی سڈنی ہاربر پر شاندار آتش بازی کی گئی ۔اس موقع پر دنیا بھر سے سیاح آسٹریلیا پہنچے ہیں۔

,آسٹریلیا ,میں, سال نو ,کے ,آغاز ,پر ,شاندار, آتش بازی ,کا ,مظاہرہ

شاندار آتش بازی کے ساتھ خوبصورت موسیقی کی دھنوں نے بھی تقریب کو چار چاند لگادیا۔ پاکستان میں بھی 2018 کا آخری سورج غروب ہوچکا ہے اور لوگ سالِ نو کو خوش آمدید کہنے کیلئے پرجوش ہیں۔

سالِ نو کی تقریبات کا آغاز آک لینڈ سے ہوتا ہے جس کے بعد آسٹریلیا میں زبردست انداز میں سالِ نو کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے