سندھ ہائیکورٹ سمیت صوبے کی عدالتوں میں وکلاءکی ہڑتال جاری

سانحہ مردان کے خلا ف سندھ ہائیکورٹ سمیت صوبے بھر کی عدالتوں میں وکلاءکی ہڑتال جاری ہے

وکلاءکی ہڑتال کے باعث اہم ترین مقدمات کی سماعت بھی ملتوی ہو گئی ہے ، وکلاءاحتجاجاُُ عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے ۔

چیف جسٹس کی جانب سے مقدمات کی سماعت ملتوی ہونے کے بعد ڈاکٹر عاصم حسین ، انیس قائم خانی اور رﺅف صدیقی کی درخواست ضمانتوں کی سماعت بھی ملتوی ہو گئی ہے جبکہ ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سماعت بھی التواءکا شکار ہو گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے