اسپتال انتظامیہ, کی, کارکردگی, کی تعریف

اسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ کیا اورانتظامیہ کومعیاری علاج کی سہولیات جاری رکھنےکی ہدایت کی

وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا اورمریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں پربریفنگ لی۔ وزیراعظم نے بہترانتظامات اورسہولیات کی فراہمی پراسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔
وزیراعظم نے زیرعلاج مریضوں سے بھی بات چیت کی اوراسپتال انتظامیہ کوہدایت کی کہ مریضوں کو معیاری علاج کی سہولیات فراہمی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے