سندھ کے, حالات, انتہائی قابل ,رحم ہیں

سندھ کے حالات انتہائی قابل رحم ہیں

پنوں عاقل: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سندھ کے حالات انتہائی قابل رحم ہیں، سڑکوں اور اسپتالوں کا بہت برا حال ہے

صحت سمیت تعلیم کے ادارے تباہی کے دہانے پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے ملک کو کھو کھلا کیا ہے، پاکستان کی دولت کو لوٹا ہے، ان سے رقم نکلوانے کا وقت آ گیا ہے۔ خورشید شاہ اس ٹولے کا حصہ ہیں جس نے قوم کا پیسہ دونوں ہاتھوں سے لوٹا، ملک کو کنگال کیا اور پیسے باہر بھیجے، اس ٹولے سے ہی جے آئی ٹی کی کہانی کی ابتدا ہوتی ہے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کون کہتا ہے کہ عمران خان کی حکومت ناکام ہے، 4 ماہ کے دوران بہتر کام کرکے دکھایا ہے اوراثرات جلد سامنے آئیں گے، عوام پرامید رہیں کہ آنے والا وقت بہت بہتر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے