میں ببیتا کے کردارجسی بالکل نہیں ہوں

میں ببیتا کے کردارجسی بالکل نہیں ہوں

ممبئی: مجھے پتہ تھا لوگ زیرو میں میرے کردار کو حقیقی سمجھیں گے

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’زیرو‘ شائقین کی توقعات پر پوری نہ اتر سکی لیکن فلم میں ’ببیتا‘ کا کردار سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

کترینہ کیف کے کردار کو فلم بینوں نے ان کی حقیقی زندگی کا عکس قرار دیا اور کہا کہ فلم میں ببیتا کی وہی کہانی ہے جیسے اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے تعلق ختم ہونے کی ہے۔

کترینہ کیف نے تمام تبصروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہمجھے پتہ تھا لوگ ببیتا کے کردار سے حقیقت کی کڑیاں جوڑنے کی کوشش کریں گے لیکن ایسا بالکل نہیں

جس طریقے سے ببیتا کا کردار ہے میں ویسی بالکل نہیں ہوں، میرا رویہ کبھی بھی اس کردار کی طرح نہیں ہوسکتا ببیتا کا کردار بہت عجیب ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے