سی اے اے نے شاہین ایئر کے آپریشن کو کلیئرنس سے مشروط کردیا

سی اے اے نے شاہین ایئر کے آپریشن کو کلیئرنس سے مشروط کردیا

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شاہین ایئر کے آپریشن کو کلیئرنس سے مشروط کردیا۔

شاہین ایئر کے اصل مالکان کوسپریم کورٹ میں پیش ہونے اور واجبات کی کلیئرنس کا کہا گیا ہے۔  شاہین ایئر لائن سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت متعلقہ اداروں کے تمام واجبات ادا کرے۔

شاہین ایئرلائنز کوفیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے واجبات بھی ادا کرنے ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے