مجھے یقین ہے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے سکتی ہے

 لاہور: مکی آرتھر اگر کھلاڑیوں پر چلائے ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں

مکی آرتھر ہیڈ کوچ اور استاد ہیں، ٹیم کو غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھنا ہوگا۔  وقار یونس نے کہا کہ مکی آرتھر اگر کھلاڑیوں پر چلائے ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں ، میں بولرز کی کارکردگی سے بڑا متاثر ہوا ہوں، اب بھی یقین ہے کہ پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے سکتی ہے۔

وقار یونس نے مکی آرتھر کی تلخ کلامی کو استاد کی ڈانٹ قرار دیدیا۔

سنچورین ٹیسٹ میں غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ پر ہیڈ کوچ نے سینئرز کو کھری کھری سنا دی تھیں

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے