,علی بابا,کا ,دور آگيا، 40 چوروں, کا ,حساب, ہوگا، فیاض الحسن ,چوہان

علی بابا کا دور آگيا، 40 چوروں کا حساب ہوگا، فیاض الحسن چوہان

بہالپو :ملکی خزانہ لوٹنے والوں کااب کوئی سیاسی مستقبل نہیں، پنجاب کے وزیراطلاعات نے ایک بارپھرسیاسی حریفوں کونشانے پرلے لیا۔ کہتے ہیں علی بابا کا دور آگیا ہے۔

بہالپورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کے بارے میں پیش گوئی کی اور کہا کہ عمران خان کسی سے ڈیل کریں گے اورنہ ہی کسی کو این آراو ملے گا۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ملکی خزانہ لوٹنے والوں کاکوئی سیاسی مستقبل نہیں ، نوازشریف جیل میں میوزک کی کلاسیں لیں گے، آصف زرداری جیل میں رقص کی تربیت لیں گے۔

سندھ حکومت متحدہ رہنماؤں کو سیکیورٹی فراہم کرے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

وزیراطلاعات نے کہا کہ حکومت نے کرپٹ عناصر کا نام ای سی ایل میں ڈالا، جے آئی ٹی نے منی لانڈرنگ کرنے والوں کے بے نقاب کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کسی سے ڈیل نہیں کریں گے، علی بابا کادور آگیا،40چوروں کاحساب ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے