اداکارہ میرا نے وزیر اعظم عمران خان کو انگریزی زبان میں خراج تحسین پیش کیا اور عظیم لیڈر قرار دیا ہے۔
اسکینڈل کوئین کہلائے جانے والی اداکارہ میرا شہ سرخیوں میں رہنے کا فن خوب جانتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آئے روز نت نئے تنازعات میں گھری رہتی ہیں۔
میرا کی گلابی انگریزی ویسے ہی ان کی پہچان ہے اور انہوں نے اسی انگریزی زبان میں وزیراعظم عمران خان سے متعلق اپنا ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔
بلوچستان کی سیکیورٹی پاک فوج کی اولین ترجیح ہے: آرمی چیف
https://twitter.com/siasatpk/status/1078926262079508481
ویڈیو بیان میں میرا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے کام سے ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک عظیم لیڈر ہیں اور پاکستان کو ایسے لیڈر کی بہت ضرورت ہے۔
اداکارہ نے شوکت خانم اسپتال کیلئے عوام سے بھرپور چندہ دینے کی بھی اپیل کی ہے۔
اسکینڈل کوئین کہلائے جانے والی اداکارہ میرا شہ سرخیوں میں رہنے کا فن خوب جانتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آئے روز نت نئے تنازعات میں گھری رہتی ہیں۔