حکمران عوام کی فلاح و بہبود کی باتیں کرنے کی بجائے عملی اقدامات کرے

حکمران عوام کی فلاح و بہبود کی باتیں کرنے کی بجائے عملی اقدامات کرے

لاہور : فلمسٹار ثناء نے کہا دعا ہے کہ جو بھی حکمران ہوں وہ عوام کی خدمت کریں

سیاست سے رتی بھر بھی دلچسپی نہیں بس یہی دعا ہے کہ جو بھی حکمران ہوں وہ عوام کی خدمت کریں اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے باتیں کرنے کی بجائے عملی اقدامات کرے۔

فلمسٹار ثناء نے کہا کالا رنگ میرا پسندیدہ ہے اور اکثر تقریبات میں کالے رنگ کے ملبوسات زیب تن کرتی ہوں ۔ مجھے کالا رنگ زیادہ سوٹ کرتا ہے اور اس لیے میں اکثر تقریبات میں کالے رنگ کے ملبوسات پہن کر شرکت کرتی ہوں ۔ سفید اور کالا رنگ ایسا ہے جس سے انسان کی شخصیت نکھر کر سامنے آتی ہے۔

مجھے شروع سے ہی لاہور کی سردیاں اور کراچی کی گرمیاں اچھی لگتی ہیں۔ گرمیوں میں کراچی میں سمندر کی ہوا رات کے وقت موسم کو ٹھنڈا کر دیتی ہیں جبکہ لاہور میں صرف گرمی ہی پڑتی ہے۔کراچی والوں کے لئے سمندر ایک تحفہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے