منٹگمری روڈ پر ڈولفن فورس کی فائرنگ سے بچی زخمی ہو گئی

منٹگمری روڈ پر ڈولفن فورس اور منشیات فروشوں میں فائرنگ کر تبادلہ ہوا تاہم ڈولفن فورس کی فائرنگ کی زد میں آکر سات سالہ بچی زخمی ہو گئی جسے فوری طور پر میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ایس پی سٹی محمد نوید نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈولفن فورس کا مشیات فروشوں سے مقابلہ جاری تھا کہ راہگیر بچی فائرنگ کی زد میں آگئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے اور بچی کے ورثاءبھی آگئے ہیں تاہم اگر انہوں نے درخواست دی تو ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

لاہور: نیب پراسیکیوٹر کے مطابق 1992 میں چوہدری شوگر مل قائم کی گئی، 2008-10 میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے