بغاوت کیس میں متحدہ کی 3 خواتین رہا

ملزمان کے وکیل نے بتایا کہ رابعہ قرة العین اور سمیرا کے نام ایف آئی آر میں  شامل نہیں، عدالت نے کنور نوید جمیل اور شاہد پاشا کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے کا بھی حکم دیا۔

عدالت نے کیس میں متحدہ کے 10 کارکنوں کو جیل بھیجتے ہوئے مقدمے کا چالان طلب کرلیا، ملزموں نے پیشہ کے موقع پر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

یہ بھی پڑھیں

فائر بریگیڈ کے عملےنے آگ بجھانے سے انکار کردیا

فائر بریگیڈ کے عملےنے آگ بجھانے سے انکار کردیا

کراچی: شارع فیصل پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 6 میں ایک کمپنی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے