رواں سال, میں, نے صرف, کام کام اورکام کیا

رواں سال میں نے صرف کام کام اورکام کیا

ممبئی: سال 2018 میرے لیے کافی مشکل ثابت ہواہے، رواں سال میں نے صرف کام کام اورکام کیا ہے

یہاں تک کہ ایک وقت آیا جب میں یہ سوچنے لگی تھی کہ مجھ سے مزید یہ کام نہیں ہوگا لیکن کام سے محبت نے مجھے آگے بڑھتے رہنے کی ہمت دی۔
عالیہ بھٹ نے کہا کہ اس سال میں نے زندگی میں بہت کچھ سیکھا اوراب جب 2019 کی آمد ہے تو میں نے کام سے چند دنوں کی چھٹیاں لی ہیں اورمیں بہت خوش ہوں۔
عالیہ بھٹ کی رواں سال صرف ایک فلم ’راضی‘ ریلیز ہوئی تھی جو باکس آفس پر کامیاب رہی تھی، تاہم آنے والا سال ان کے لیے کافی اہم ثابت ہوگا کیونکہ 2019 میں عالیہ بھٹ تین فلموں ’کلنک‘، ’گلی بوائے‘ اور ’براہمسترا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے