میں وہاں جاؤں گی جہاں میری ضرورت ہوگی

لندن: رہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا وہ مستقبل میں سیاست میں شمولیت اختیارکرسکتی ہیں۔

ایک انٹرویوکے دوران اداکارہ نے کہامیں نے ہمیشہ  کہا ہے کہ میں وہاں جاؤں گی جہاں میری ضرورت ہوگی، مجھے نہیں معلوم میں سیاست کے لیے موزوں ہوں یا نہیں، تاہم میں حکومت کے ساتھ کام کرسکتی ہوں، میں فوج کے ساتھ کام کرنے کے بھی قابل ہوں اس کے علاوہ میں اور بھی بہت کچھ کرسکتی ہوں۔

جولی ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ ہونے کے ساتھ سماجی شخصیت اوراقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر بھی ہیں اکثر مہاجرین کی مدد کرنے بیرون ملک دوروں پر جاتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے