سنچورین ٹیسٹ میں ایک دلچسپ اور انوکھا ریکارڈ قائم ہوا

سنچورین ٹیسٹ میں ایک دلچسپ اور انوکھا ریکارڈ قائم ہوا

سنچورین : کھیل میں ہار جیت اور ریکارڈ بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈ اپنی نوعیت کے اعتبار سے انتہائی دلچسپ اور انوکھے بھی ہوتے ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے کپتان نے سنچورین میں پیئر حاصل کر کے انوکھا ریکارڈ قائم کیا۔

دونوں اننگز میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد صفر پر آؤٹ ہوئے اور اس طرح وہ پاکستان کی جانب سے پیئر حاصل کرنے والے چوتھے کپتان بن گئے۔

جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی بھی دونوں اننگز میں اپنا کھاتا کھولے بغیر ہی آؤٹ ہوئے۔

ٹیسٹ کرکٹ کی 141 سالہ تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا کہ دونوں ٹیموں کے کپتان دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے