ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں

ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں

خوبصورتی بڑھانے کے لیے بیوٹی کریم کے استعمال کا مشورہ دینے والی یمی گوتم نے کہا ہے کہ فوری شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

بولی وڈ میں ان دنوں شادیوں اور محبت کا سیزن بھی چل رہا ہے اور دیگر اداکاراؤں کی طرح انہوں نے بھی اپنی شادی اور محبت پر خاموشی توڑ دی۔

یمی گوتم کے مطابق ان کا فوری شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی وہ اس وقت کسی کے ساتھ تعلقات میں ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ ابھی تک تنہا ہیں اور وہ اس وقت ہی تعلقات میں ہوں گی، جب وہ شادی کریں گی، تاہم فوری طور پر ان کا شادی کا ارادہ نہیں۔

اداکارہ نے فوری طور پر شادی کے امکان کو مسترد کیا، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کب تک شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے