میری گیس فیلڈ, اور, کوئلے کی, کانیں نہیں ہیں

میری گیس فیلڈ اور کوئلے کی کانیں نہیں ہیں

گھوٹکی: تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے 18 ویں ترمیم میں صوبے کو حق دیا ہے تو اس میں کیا قصور ہے

انہوں نے کہا کہ میری گیس فیلڈ اور کوئلے کی کانیں نہیں ہیں، پیپلز پارٹی کا فلسفہ ہے کہ پہلا حق غریب کا ہے، یہی فلسفہ آپ دیگر صوبوں میں آزمائیں تو آپ کو سمجھ آئے گی کہ لوگ جڑتے جائیں گے اور پاکستان مضبوط ہوتا ہے۔
آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ تمام صوبوں کو اتنا ہی حق ہے جتنا سندھ کو ہے اور اگر آپ کو تکلیف ہے کہ آپ اتنی دھاندلی سندھ میں نہ کرا سکے، جتنی دوسرے صوبوں میں کرائی تو ہم دیکھ لیں گے۔
سابق صدر کا کہنا تھا کہ گھبرانے کی کوئی بات نہیں، جس قوم میں ایکا ہو اور اس نے اپنا حق لینا سیکھ لیا ہو اسے کوئی جھکا نہیں سکتا، آپ دعا کریں کہ اللہ ہمیں عزت دے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی, کے چیئرمین, خورشید جمالی, گرفتار

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی گرفتار

کراچی: نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تینوں افراد پر سندھ ٹرانسمیشن اینڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے