پی ٹی آئی کے دباؤ کی وجہ سے ایف بی آر نے نوٹس بھیجے : نعیم الحق

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے  ایف بی آر کی طرف سے پاناما لیکس میں ملوث افراد کو بھیجے جانے والے نوٹسز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نوٹس  ان کے دباؤ پر بھیجے گئے ہیں۔

نعیم الحق کا کہنا تھا کہ صرف نوٹس بھیجنا کافی نہیں، وزیر اعظم وضاحت کریں کہ پیسا باہر کیسے گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

مچھر کے کاٹنے سے ہونے والے ڈینگی بخار نے وبا کی صورت اختیار کرلی

مچھر کے کاٹنے سے ہونے والے ڈینگی بخار نے وبا کی صورت اختیار کرلی

پنجاب: سرگودھا میں 50 سے زائد مقامات پر ڈینگی لاروا کی نشاندہی ہوچکی ہے جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے