جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 42 رنز کی برتری حاصل کی

جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 42 رنز کی برتری حاصل کی

سنچورین: میزبان ٹیم بھی بڑی برتری حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 223 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

دوسرے روز جنوبی افریقا نے 127 رنز پر 5 وکٹ سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو محمد عامر اور شاہین آفریدی نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو بڑی برتری حاصل کرنے سے روکا اور پوری ٹیم 223 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی

پاکستان کی جانب سے محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی نے 4،4 جب کہ حسن علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے