ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس، ملزمان عدالت میں پیش

کراچی: ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں ملزمان شعیب شیخ، عائشہ شعیب، علی غفار و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

ملزمان زیشان احمد اور زیشان انور کی حاضری سے استثنی کی درخواست دائرکی گئی۔ ایف آئی اے کے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمہ چلانے کی استدعا کی۔

ملزمان کی جانب سے عدالت نے عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ عدالت کے ریمارکس کے مطابق مقدمے کی منتقلی کے حوالے سے درخواست زیر سماعت ہے۔ جب تک درخواست پر فیصلہ نہیں آجاتا کارروائی نہیں کرسکتے۔ عدالت نے سماعت 12 جنوری تک ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے