اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے جنوب میں تین اہداف کو نشانہ بنایا

دمشق: اسرائیلی فوج کے طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلحے ڈپو کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 شامی فوجی زخمی ہوگئے

اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے علاقے میں لبنان کی فضائی حدود سے میزائل حملے کئے جس میں کئی میزائلوں کو شامی ائیر ڈیفنس نے مار گرایا۔
سیریئن آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے جنوب میں تین اہداف کو نشانہ بنایا جو مسلح گروپوں کے ہتھیاروں کے ڈپو تھے۔
اسرائیل کے جانب سے اس کارروائی کی تصدیق نہیں کی گئی تاہم اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے اپنا فضائی دفاع کا نظام نافذ کر دیا ہے تاکہ شامی میزائلوں کو روکا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے