,ملت ایکسپریس, اور, شالیمار ایکسپریس, میں, تصادم، ایک ہلاک، 5 زخمی

ملت ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس میں تصادم، ایک ہلاک، 5 زخمی

فیصل آباد:  ملت ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس میں تصادم سے ایک مسافر جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔

فیصل آباد میں کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق پانچ زخمی ہوگئے۔ حادثے کے باعث شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

ایک ہی شخص کو چوتھی بار سزا، اندھے انتقام کی آخری ہچکی: مریم نواز

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے