وزیراعظم, عمران خان نے ,پارٹی رہنماؤں کا, اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کے ممکنہ فیصلے کے حوالے وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔
اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ترجمان اور اسپوکس پرسنز کو بھی طلب کیا گیا ہے،ملکی سیاسی صورت حال پر پارٹی بیانیہ اور لائحہ عمل طے ہوگا،قومی میڈیا میں پارٹی مؤقف کو نمایاں انداز میں پیش کیا جائے گا۔
وزیراعظم سیاسی صورت حال کے پیش نظر خود ہدایات جاری کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے