عوامی تحریک کی تحریک قصاص ریلی آج نکالی جائےگی

عوامی تحریک نے قصاص ریلی کی تیاری مکمل کر لی اس میں بھی عوامی تحریک، عوامی مسلم لیگ، پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں کے کارکن شریک ہوں گے.

تحریک قصاص ریلی میں شیخ رشید اور دوسرے رہنما بھی شریک ہوں گے،دوسری طرف پولیس اور حکومت نے بھی اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں.جبکہ راولپنڈی میں میٹرو کو بند کر دیا گیا ہے.

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نےگزشتہ روزاس مارچ کی قیادت خود کرنے کا اعلان کیا تھا.اس سے پہلے انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ ویڈیو لنک کے ذریعے ریلی سے خطاب کریں گے.

 

یہ بھی پڑھیں

ان تمام تنظیموں, کا, پاکستان تحریک انصاف سے, اب کوئی تعلق, نہیں

ان تمام تنظیموں کا پاکستان تحریک انصاف سے اب کوئی تعلق نہیں

اسلام آباد: پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کے دستخط کے ساتھ بدھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے