اظہار قاضی 1955 میں کھارادر, کے, علاقے میں, پیدا ہوئے

اظہار قاضی 1955 میں کھارادر کے علاقے میں پیدا ہوئے

کراچی: ٹیلی وژن اور فلم کی اسکرین پر 2 دہائیوں تک صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والے داکار اظہار قاضی 1955 میں کھارادر کے علاقے میں پیدا ہوئے

بھارتی فلم اسٹار امیتابھ بچن سے گہری مشابہت ابتدائی دنوں میں ان کے کیریئر کے لیے معاون ثابت ہوئی، اظہا رقاضی نے فنی کیریئر کا آغاز 1982 میں فاطمہ ثریا بجیا کی ٹی وی سیریل انا سے کیا، ڈرامہ سیریل انا میں اظہار قاضی اور مہرین الٰہی کی جوڑی کو اداکار شکیل اور غزالہ کیفی کے بعد سب سے مقبول جوڑی قرار دیا گیا۔
اظہار قاضی نے ٹی وی سیریل دائرہ، گردش، زخم، گناہ گار اور پانی پے نام میں بھی کردار نگاری کی، ٹیلی وژن پر اپنی بے پناہ مصروفیت کی وجہ سے انھوں نے اسٹیل ملز میں اپنی ملازمت کو خیرباد کہہ دیا، اظہار قاضی نے1986 میں نذرشباب کی فلم روبی سے فلمی کیریئر کی شروعات کی اور تقریباً 90 فلموں میں کام کیا، اظہار قاضی کو نگار فلم اور نیشنل ایوارڈز سمیت کئی اعزازات سے نوازا گیا، 24 دسمبر 2007 کو گھر میں ایک تقریب کے دوران انھیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے