سوارا بھاسکر کی مدھو بالابنئے کی خواہش

سوارا بھاسکر کی مدھو بالا بننے کی خواہش

ممبئی : بالی وڈ اداکار سوارا بھاسکر نے خواہش ظاہر کی کہ انہیں اداکارہ مدھو بالا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے کا شوق ہے

انٹرویو کے دوران سوارا بھاسکر نے بتایا کہ اگر کسی نے مدھو بالا پر فلم بنائی اور انہیں پیش کش کی گئی تو وہ ضرور اس میں کام کریں گی۔

ساتھ ہی انہوں نے فلموں میں بھارتی سیاستدان اندرا گاندھی کا کردار ادا کرنے کی خواہش بھی اظہار کیا۔

سوارا بھاسکر نے بتایا کہ اگر انہیں موقع ملا تو ہو ضرور بائیوگرافی فلموں میں کام کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے