ٹیسٹ کرکٹراحمد شہزاد پرعائد پابندی ختم

ٹیسٹ کرکٹراحمد شہزاد پرعائد پابندی ختم

لاہور: احمد شہزاد کرکٹ کے میدانوں‌ میں لوٹ آئے ، ٹیسٹ کرکٹر پر عائد پابندی کو ختم ہوگئی

ڈوپ ٹیسٹ میں معطل ہونے والے احمد شہزاد اب وہ کرکٹ کھیل سکتے ہیں ، احمد شہزاد پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث پابندی عائد کی گئی تھی

پابندی کے دوران انھوں نے قوانین کی خلاف ورزی کی. کرکٹر نے دوران پابندی کلب کرکٹ میچز کھیلے، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پابندی کی مدت میں چھ ہفتے کا اضافہ کردیا گیا اور  اس میں  بائیس دسمبر تک کی توسیع ہوگئی۔

کرکٹر کو ماضی میں‌بھی ڈسپلن کے مسائل کا سامنا رہا، ان کی غیرسنجیدگی کی وجہ سے ماضی میں بھی انھیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے