منی لانڈرنگ کیس : کل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت

اسلام آباد:منی لانڈرنگ کیس اپنے انجام کے قریب، کل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوگی

جمعرات کو جے آئی ٹی نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی تھی۔

تفصلات کے مطابق 5دسمبر کو سپریم کورٹ نے مزید دو ہفتوں کا وقت دیا تھا جو مکمل ہوچکا ہے جو کہ منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ نے احسان صادق کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی تھی اور سا کے ساتھ ساتھ جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مبینہ 35 ارب روپے کے منی لانڈرنگ پر عدالت نے از خود نوٹس لیا تھا۔

دالت کی سرزنش پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے سندھ حکومت کی جانب سے جے آئی ٹی سے تعاون کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے

سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورحسین لوائی، عبدالمجید اور عبد الغنی مجید سمیت متعدد لوگوں جے آئی ٹی نے تفتیش کی۔ کیس کی آئندہ سماعت کل لاہور رجسٹری میں ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے